وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
جو ٰعشق کو کام سمجھتے تھے
یا کام سے عاشقی کرتے تھے
ھم جیتے جی مصروف رھے
کچھ عشق کیا کچھ کام کیا
کام عشق کے آڑے آتا رھا
اور عشق سے کام الجھتا رھا
پھر آخر تنگ آ کر
دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
03360040020
جو ٰعشق کو کام سمجھتے تھے
یا کام سے عاشقی کرتے تھے
ھم جیتے جی مصروف رھے
کچھ عشق کیا کچھ کام کیا
کام عشق کے آڑے آتا رھا
اور عشق سے کام الجھتا رھا
پھر آخر تنگ آ کر
دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
03360040020